کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کے حصے بخرے ہونا اور اسی کے ذیلی نام سے نئی پارٹی کی ابتدا سیاست کی دنیا میں نئی بات نہیں۔