پنجاب کے آئندہ 8 ماہ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 360ارب سے زائد رکھے جانے کا امکان ہے۔


Numainda Express October 16, 2018
ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 360ارب سے زائد رکھے جانے کا امکان ہے۔ فوٹو : ایکسپریس ٹریبون

پنجاب کا مالی سال 2018-19 کا آئندہ ماہ کا بجٹ آج سہ پہر 3 بجے پیش کیاجائےگا۔

پنجاب کا مالی سال 2018-19 کا آئندہ 8 ماہ کا بجٹ آج سہ پہر تین بجے پیش کیا جائے گا، وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت بجٹ پیش کریں گے۔

پنجاب اسمبلیمیں آج ہونے والے بجٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب میں پہلے سے زیادہ ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز ہے، ذرائع کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 360ارب سے زائد رکھے جانے کا امکان ہے۔

مقبول خبریں