وزیراعظم نے 27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔


Numainda Express January 25, 2019
وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں 27 جنوری کو ہونے والاجلسہ منسوخ کردیا۔

عمران خان نے میانوالی میں 27 جنوری کو ہونے والاجلسہ منسوخ کردیا، اب وزیر اعظم خان 27 جنوری کے بجائے فروری میں میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،نئی تاریخ کا تعین بھی جلدہو جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان 27 جنوری کو صرف نمل یونیورسٹی کے کنووکیشن میں شرکت کریں گے۔ جلسے کی منسوخی سے متعلق پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

مقبول خبریں