
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ماہرہ خان کو ایک مرتبہ پھر زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں، ماہرہ خان پشاور زلمی کی بڑی سپورٹرز میں سے ایک ہیں اور پی ایس ایل تھری میں بھی پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر اور دبئی میں ہونے والے میچز اور کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کی سپورٹ کے لیے موجود تھیں۔
📢Major Announcement: @TheMahiraKhan remains in the @PeshawarZalmi Family as the Brand Ambassador for @thePSLt20 4. Mahira is the embodiment of what it means to be #ForeverZalmi. She is also emblematic of the passion that reflects Zalmi. Pakhair Raghlay!⚡#YellowStorm #HumZalmi pic.twitter.com/DUqjKmaoN7
— Javed Afridi (@JAfridi10) February 2, 2019