بانو قدسیہ کی ادب کے شعبے میں گراں قدرخدمات پرحکومت پاکستان کی جانب سے انہیں ستارہ امتیاز اورہلال امتیاز سے نوازا گیا