پریس کانفرنس میں مودی نے باتوں کا رخ پلوامہ حملے کی جانب موڑنے کی کوشش کی لیکن سعودی ولی عہد نے کوئی تبصرہ نہیں کیا