پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائزری بورڈ کے قیام کے احکام معطل کردیے۔


Numainda Express March 26, 2019
پشاور ہائی کورٹ نے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائزری بورڈ کے قیام کے احکام معطل کردیے۔فوٹو: فائل

پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل کردیا۔

گورنرخیبرپختونخوا کی جانب سے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ ایڈوائزری بورڈ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیاگیاہے اورعدالت عالیہ نے خیبرپختونخوامیں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائزری بورڈ کے قیام کے احکام معطل کردیے۔

مقبول خبریں