چھتے کی عمررسیدہ مکھیاں جیلی میں ایسے سالمات شامل کرتی ہیں جس سے جوان مکھیوں کا دفاعی نظام مضبوط ہوتا ہے