امپائر نے ڈیڈ بال قرار دیتے ہوئے بیٹسمینوں کو اسٹرائیک تبدیل کرنے کا موقع دیا، اس پر کافی تنازع پیدا ہوا تھا۔