دیوار سے لٹکے خلائی مخلوق نما جانور میں بیک وقت جھینگر اور جیلی فش جیسی خوبیاں تھیں اور اس کے جسم پر بال بھی تھے