مذاکرات نہیں 13 جولائی کو ہڑتال ہوگی تاجر تنظیموں کا متفقہ فیصلہ

چیمبرز میں جاکر تاجروں کو الگ کرنیکی کوشش کی جا رہی، وزیر اعظم خود ساختہ تاجر نمائندوں سے مذاکرات کیلیے کراچی گئے


Numainda Express July 11, 2019
چینی،گھی، سیمنٹ، ٹیکسٹائل، ماربل انڈسٹری بند ہو چکی،آل پاکستان انجمن تاجران کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس۔ فوٹو: فائل

آل انجمن تاجران پاکستان نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری کہتے ہیں کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے اس کی چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کریںگے کہ حکومت یہ نظام چلائے۔

آل پاکستان انجمن تا جر تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا، تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔

مقبول خبریں