عماد وسیم اور شاداب خان ایسی غیرسنجیدگی سے پریس کانفرنس کر رہے تھے جیسے کوئی بڑا معرکہ سر کرکے آئے ہوں