بہترین بولنگ فیگر میں پاکستانی نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 35 رنز کے عوض 6 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر رہے۔