ایم سی سی نے اوور تھرو کے متنازع قانون کا جائزہ لینا شروع کردیا

فائنل میں انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کو قوانین کا خمیازہ بھگتنا پڑا تھا


Sports Desk July 20, 2019
سال میں2لیگز والی پالیسی دم توڑ گئی (ذرائع)اب بھی عمل کیا جاتا ہے، پی سی بی

فائنل میں انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کو قوانین کا خمیازہ بھگتنا پڑا تھا اس صورتحال کے بعد میریلیبون کرکٹ کلب ( ایم سی سی ) نے اوور تھرو سمیت متنازع قوانین کا جائزہ لینے پر غور شروع کردیا۔

گوکہ اس سے فائنل کا نتیجہ تبدیل نہیں ہوگا لیکن مستقبل میں ایسے قوانین کو ہٹایا جا سکتا ہے جو متنازع بنے، امپائرنگ کا ناقص معیار بھی فائنل میں نمایاں رہا تھا، امپائرز ماریس ایرسمس اور کمار دھرما سینا نے اوور تھرو پر 6 رنز ایوارڈ کیے حالانکہ پانچ رنز دینے چاہیے تھے۔

مقبول خبریں