اوپنر کی ناقابل شکست سنچری سے تقویت پاتے ہوئے سینٹرل پنجاب نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں233رنز کا بڑا ہدف عبورکرلیا