- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
شریف فیملی کیخلاف 3 ریفرنسوں پرریفری جج نے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی
راولپنڈی: وزیراعظم نواز شریف،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی فیملی اورتمام بزنس پارٹنرز کے خلاف مبینہ طور پرکئی ارب روپے کی کرپشن کے 3 ریفرنس (حدیبیہ پیپر ملز، اتفاق فاؤنڈری اور رائے ونڈ محل ریفرنس) خارج کرنے یا انھیں ری اوپن کرکے ان کی سماعت شروع کرنے کے فیصلے کی ریفری جج جسٹس سردار شمیم خان نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
آئندہ سماعت لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ پر ہوگی۔ نئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی۔ ان ریفرنسوں کو خارج کرنے کی 3 پٹیشنز شریف فیملی کی طرف سے دائر کی گئی تھیں جن پر فیصلہ کرتے ہوئے ہائیکورٹ راولپنڈی کا جسٹس خواجہ امتیاز احمد اور جسٹس فرخ عرفان پر مشتمل ڈویژن بینچ تقسیم ہوگیا تھا جس پر یہ کیس چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھیج دیا گیا، انھوں نے فیصلے کیلیے جسٹس سردارشمیم خان کو ریفری جج مقرر کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔