بی پی ایل ٹیموں کے ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ ہوں گے

ہم کھیل کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلیے انتہائی سنجیدہ ہیں، نظم الحسن


Sports Desk December 07, 2019
ہم کھیل کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلیے انتہائی سنجیدہ ہیں، نظم الحسن۔ فوٹو:فائل

بنگلادیش پریمیئر کرکٹ لیگ میں شریک تمام 7 ٹیموں کے ہمراہ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ موجود ہوگا۔

بی سی بی چیف نظم الحسن نے فرنچائز کو کے ہمراہ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ کی آگاہی دے دی، انھوں نے کہا کہ ہم کھیل کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلیے انتہائی سنجیدہ ہیں، بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن مشتبہ شخص کی آفر سے متعلق حکام کو بروقت رپورٹ نہ کرنے پر 2 برس پابندی کا شکار ہو گئے تھے۔

مقبول خبریں