عدالت نے 20 ہزار درہم جرمانے کے علاوہ شوہر کا موبائل ضبط کرنے اور خاتون کی قانونی فیس کی ادائیگی کا بھی حکم دیا