بگ بیش حارث کی جگہ لاہور قلندرزکے دلبر حسین میلبورن اسٹارزمیں شامل

دلبر نے ابھی فرسٹ کلاس ڈیبیو بھی نہیں کیا، بگ بیش میں ہی عمدہ پرفارمنس نے حارث رؤف کو پاکستان کیپ دلا دی ہے۔


Sports Desk January 25, 2020
دلبر نے ابھی فرسٹ کلاس ڈیبیو بھی نہیں کیا، بگ بیش میں ہی عمدہ پرفارمنس نے حارث رؤف کو پاکستان کیپ دلا دی ہے۔ فوٹو: فائل

بگ بیش فرنچائز میلبورن اسٹارز نے حارث رؤف کی جگہ دلبر حسین کی خدمات حاصل کرلیں۔

بگ بیش فرنچائز میلبورن اسٹارز نے حارث رؤف کے بعد پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ایک اور بولر دلبر حسین کی خدمات حاصل کرلیں۔ ان کا ہفتے کو ڈیبیو متوقع ہے۔ دلبر نے ابھی فرسٹ کلاس ڈیبیو بھی نہیں کیا، بگ بیش میں ہی عمدہ پرفارمنس نے حارث رؤف کو پاکستان کیپ دلا دی ہے۔

مقبول خبریں