قریب موجود لوگوں نے بچے کو مقامی اسپتال پہنچایا،اس کی آنکھ کے قریب زخم آیا ہے، پولیس نے پستول بھی برآمد کرلیا۔