برطانیہ میں مردم شماری کے ڈیٹا سے انکشاف ہوا ہے کہ سائیکل سواری سے قبل ازوقت موت کا خطرہ 20 فیصد تک کم ہوجاتا ہے