لینڈنگ کے وقت طیارے کی پلندی زیادہ تھی جس پر توجہ دلوائی مگر کپتان نے نظر انداز کیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز کا خط