ضلع ملیر سمیت صوبے میں گھوٹکی سمیت کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اختیارات کے تحت پابندیوں کا حکم نامہ جاری کردیا۔