اینڈیور آر ایکس نامی گیم، بوسٹن کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے جو صرف ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہی کھیلا جاسکتا ہے۔