بھارت کے 25 سالہ کرکٹر کی خودکشی

کرن تیواری نے مبینہ طور پر رات کو اپنے گھرپر خودکشی کرلی، ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن


Sports Desk August 13, 2020
کرن تیواری نے مبینہ طور پر رات کو اپنے گھرپر خودکشی کرلی، ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن فوٹو : فائل

بھارت کے ایک مقامی 25 سالہ کرکٹر کرن تیواری نے خودکشی کرلی۔

ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کرن تیواری نے مبینہ طور پر رات کو اپنے گھرپر خودکشی کرلی، ان کی ڈیتھ رپورٹ کورار پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی جس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

کرن تیواری ممبئی رنجی ٹرافی ٹیم کی نیٹ پریکٹس کے دوران بولنگ بھی کیا کرتے تھے۔

مقبول خبریں