خالد بن ولید روڈ پر پولیس نے مشکوک سفید ٹویٹا کرولا کار کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی