چین کو خام مال اور کم ویلیو ایڈڈ مصنوعات برآمد کی جاتی ہیں جبکہ وہاں ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی بہت زیادہ مانگ ہے۔