انضمام الحق نے محمد یوسف کو چیف سلیکٹر بنانے کی حمایت کردی

عظیم کرکٹرز کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، سابق چیف سلیکٹر


Sports Reporter December 17, 2020
عظیم کرکٹرز کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، سابق چیف سلیکٹر۔ فوٹو : فائل

انضمام الحق نے محمد یوسف کو چیف سلیکٹر بنانے کی حمایت کردی۔

انضمام الحق کا کہنا ہے کہ سابق کپتان محمد یوسف دنیا کے مختلف میدانوں پر پرفارم کرچکے، ٹیلنٹ پرکھنے والی آنکھ بھی رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عظیم کرکٹرز کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

مقبول خبریں