بلاشبہ شہید جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہماری فورسزکے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔