’’کوبرا‘‘ کے ذریعے عرفان پٹھان بھی فلموں میں انٹری کیلیے تیار

عرفان اس فلم میں فرنچ انٹرپول آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔


Sports Desk January 10, 2021
عرفان اس فلم میں فرنچ انٹرپول آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ فوٹو: فائل

لاہور: سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان بھی فلموں میں انٹری کیلیے تیار ہیں۔

عرفان پٹھان کی تامل فلم 'کوبرا' کی پہلی جھلک جاری کردی گئی، عرفان اس فلم میں فرنچ انٹرپول آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم رواں برس موسم گرما میں ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے شوٹنگ میں تاخیر ہوئی۔

کاسٹ اور کریو گذشتہ برس مارچ میں شوٹنگ کیلیے روس گیا ہوا تھا مگر وبا پھیلنے کی وجہ سے واپس لوٹنا پڑا تھا۔

 

مقبول خبریں