تبریز شمسی نے جوتا اتار کر فون نمبر ملانے کی اداکاری کرتے ہوئے دونوں کو باور کرایا کہ ان کی روانگی کیلیے کال آگئی ہے۔