سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانا حکومت کا کام نہیں، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرائیں، بے گناہ رہا کیے جائیں، سراج الحق