تربیلا غازی بچے پر تشدد کرنے والا ناظم مدرسہ گرفتار

ناظم مدرسہ کیخلاف بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔


Numainda Express April 20, 2021
ناظم مدرسہ کیخلاف بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا (فوٹو: فائل)

لاہور: پولیس نے بچے پر تشدد کرنے والے ناظم مدرسہ کو گرفتارکر لیا۔

گزشتہ روز تھانہ سٹی میں محمد خان امام مسجد الولی نے اپنے بچے پر تشدد کے حوالے سے تھانہ سٹی میں رپورٹ کی کہ میرا بیٹا 10سالہ مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ میں حفظ قرآن کررہا ہے جس کو مدرسہ ناظم راجہ طاہر محمود نے ڈنڈے سے مارپیٹ کی،دائیں بازوکی کہنی کے قریب سے فریکچر ہوا۔

پولیس نے ملزم ناظم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ راجہ طاہر کو گرفتار کرلیا۔

مقبول خبریں