لیونل میسی کا بارسلونا سے5 برس کا نیا معاہدہ معاوضہ آدھا کر دیا

میسی نے تکنیکی طور پر گذشتہ ماہ بارسلونا نے اپنی 21 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔


Sports Desk July 15, 2021
میسی نے تکنیکی طور پر گذشتہ ماہ بارسلونا نے اپنی 21 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا فوٹو : فائل

لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے 5 برس کے نئے معاہدے میں اپنا معاوضہ آدھاکردیا۔

ارجنٹائنی اسٹرائیکر لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے 5 برس کا نیا معاہدہ کرلیا جب کہ انھوں نے اپنا معاوضہ آدھاکردیا ہے۔

لیونل میسی نے تکنیکی طور پر گزشتہ ماہ بارسلونا نے اپنی 21 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، وہ فری ایجنٹ کے طور پر دیگر کلبز کو دستیاب تھے، کلب کے صدر جوآن لیپورٹا نے معاوضے میں کمی کرکے میسی کو ٹیم میں برقرار رکھا۔

مقبول خبریں