محمد نبی نے ذمہ داری ملنے کے بعد سوشل میڈیا پر لکھا کہ اس مشکل صورتحال پر میں بورڈ کا فیصلہ قبول کرتا ہوں۔