انٹرنیشنل اسٹارز کی غیرحاضری آئی پی ایل کا رنگ پھیکا پڑجائے گا

لیگ کو انگلش اسٹارز بین اسٹوکس، جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو، ڈیوڈ مالان، جوفرا آرچر اور کرس ووکس کا ساتھ میسر نہیں ہے۔


Sports Desk September 18, 2021
لیگ کو انگلش اسٹارز بین اسٹوکس، جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو، ڈیوڈ مالان، جوفرا آرچر اور کرس ووکس کا ساتھ میسر نہیں ہے۔ فوٹو: فائل

آئی پی ایل کے دوسرے حصے کا رنگ انٹرنیشنل اسٹارز کی غیرحاضری سے پھیکا پڑجائے گا۔

آئی پی ایل میں اتوار کے روز چنئی سپرکنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی، لیگ کو انگلش اسٹارز بین اسٹوکس، جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو، ڈیوڈ مالان، جوفرا آرچر اور کرس ووکس کا ساتھ میسر نہیں ہے،آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز بھی نجی وجوہات کے سبب غیرحاضر رہیں گے۔

مقبول خبریں