ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی

عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو ایکسپریس نیوز سامنے لے آیا


ویب ڈیسک October 15, 2021
عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو ایکسپریس نیوز سامنے لے آیا

KARACHI: گریٹر اقبال پارک دست اندازی کیس میں ایکسپریس نیوز کو ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی۔

عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو گفتگو ایکسپریس نیوز سامنے لے آیا۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک جانے پر رضا مند کرتے ہوئے کہا کہ 4 بجے تک پارک پہنچ جانا، اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا۔

یہ بھی پڑھیں: مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا

عائشہ اکرم نے کہا کہ میں نے 14 اگست کے لیے الگ سوٹ نکالا ہے، تم نے پہلے میری جتنی عزت کرائی ہے مجھے پتہ ہے۔

ریمو نے عائشہ سے کہا کہ ہمارے پاس قانونی سکیورٹی موجود ہے، جو فراک میں نے تمیں دی ہے وہ پہن کر جانا، میں نے بھی نیا سوٹ نکالا ہے، تم بس اپنی شہرت اور عوام کا پیار چیک کرنا۔

مقبول خبریں