ہم اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ مہنگائی سیلابی ریلے کی طرح نچلے اور درمیانے طبقے کو بہا کر لے جا رہی ہے۔