کورونا کے باعث بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی

میلبورن اسٹارز کے 7 کرکٹرز اور 8 سپورٹ اسٹاف ارکان جب کہ سڈنی تھنڈر کے 4 کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے


Sports Reporter December 31, 2021
سڈنی میں محمد حسنین بھی شامل ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی۔

کورونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی، میلبورن اسٹارز کے 7 کرکٹرز اور 8 سپورٹ اسٹاف ارکان جب کہ سڈنی تھنڈر کے 4 کھلاڑی کورونا کا شکار ہو گئے، میلبورن کی ٹیم میں پاکستانی حارث رؤف اور سید فریدون جب کہ سڈنی میں محمد حسنین بھی شامل ہیں۔

مقبول خبریں