شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس کو جوائن کرلیا

انگلش کاؤنٹی میں شاہین شاہ آفریدی سے عمدہ کارکردگی کی بلند توقعات وابستہ کی جارہی ہیں


Sports Desk April 21, 2022
انگلش کاؤنٹی میں شاہین شاہ آفریدی سے عمدہ کارکردگی کی بلند توقعات وابستہ کی جارہی ہیں۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: اسپیڈ اسٹار شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس کو جوائن کرلیا۔

پاکستان کے اسپیڈ اسٹار شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس کو جوائن کرلیا اور اب جمعرات کو میدان میں اترنے کے لیے بے تاب ہیں۔

انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹ کیا کہ میں ہوم آف کرکٹ پہنچ چکا اور اب میدان میں اترنے کا مزید انتظار نہیں کرسکتا ہوں،انگلش کاؤنٹی میں شاہین شاہ آفریدی سے عمدہ کارکردگی کی بلند توقعات وابستہ کی جارہی ہیں۔

مقبول خبریں