جانوروں پر تحقیق کے بعد مصنوعی ذہانت کی بنا پر کام کرنے والے نئے سینسر کے بہت حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں