پاکستان کی جانب سے کامران اکمل نے 52 اور کپتان محمد حفیظ نے 55 رنز بنا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا