کنگنا رناوت کے معاوضہ کو پر لگ گئے فلم کے 5کروڑ مانگنے لگیں

ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے


این این آئی March 26, 2014
ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے. فوٹو: فائل

بالی ووڈ فلم ''کوئین'' کی شاندار کامیابی کے بعد کنگنا رناوت کے معاوضے کو بھی پر لگ گئے، 3کروڑ کے بجائے ایک فلم کے 5 کروڑ مانگنے لگیں۔

ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے جس کے بعد کنگنا نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔

مقبول خبریں