نیٹو ونیٹر ڈائنوسار بطخوں کی طرح غوطہ بھی لگا سکتا تھا اور اس کے آثار منگولیا کے ریگستان گوبی سے ملے ہیں