- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
نابینا بھکاری کو تھانے پہنچتے ہی نظر آنے گا
لاہور میں نابینا بھکاری کی تھانے پہنچتے ہی آنکھوں کی روشنی بحال ہوگئی اور وہ دیکھنے لگا، پولیس نے بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بھکاری کو گرفتار کرلیا جو بصارت نہ ہونے کا بہانہ بنا کر لوگوں سے پیسے مانگتا تھا۔
ترجمان پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے 15 کال پر ریسپانس کرتے ہوئے چندرائے سے ملزم کو گرفتار کیا، تھانے میں آتے ہی ملزم کی آنکھیں ٹھیک ہوگئیں اور وہ دیکھنے لگا۔
ایس ایچ او کوٹ لکھپت محمد شعیب کے مطابق ملزم نے نابینا فقیر بن کر بھیک مانگنے کا اعتراف کیا ہے جو کہ خانیوال کا رہائشی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے تفتیشی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
اسی ضمن میں ایس پی حسن جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکا دینے اور ڈھونگ رچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔