بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں توسیع کردی

ابتدائی کنٹریکٹ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ تک کا تھا مگر پھر اس میں بھارت سے ہوم سیریز تک پہلی توسیع کی گئی


Sports Desk February 05, 2023
ابتدائی کنٹریکٹ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ تک کا تھا مگر پھر اس میں بھارت سے ہوم سیریز تک پہلی توسیع کی گئی۔ فوٹو: بی سی بی

بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں توسیع کردی۔

بنگلہ دیش نے بولنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے معاہدے میں رواں برس بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ تک توسیع کردی، ان کی خدمات گذشتہ برس مارچ میں حاصل کی گئی تھیں۔

ابتدائی کنٹریکٹ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ تک کا تھا مگر پھر اس میں بھارت سے ہوم سیریز تک پہلی توسیع کی گئی، اب اکتوبر میں ہونے والے میگا ایونٹ تک وہ بنگلہ دیشی بولرز کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں