- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
کئی علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، سحری و افطاری میں بھی مشکلات
کراچی: کورنگی، لیاری، کھارادر، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، ملیر، گلستان جوہر، اسکیم 33، گلشن اقبال، بلدیہ ٹاؤن، لانڈھی، کورنگی اور شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ جا ری ہے۔
مکینوں کو سحری و افطاری میں بھی شدید مشکلا ت کاسامنا کر نا پڑ رہا ہے ، شہر کے کئی علاقوں میں سحری و افطاری میں بھی گیس کی بند ش کا سلسلہ جا ری ہے، کئی علاقوں میں سحری و افطاری کے اوقات میں گیس کے کم پریشر کا بھی سامنا ہے۔
شہر کے دیگر علاقوں کی طرح کورنگی نمبر چھ کے علاقے میں اٹھارہ دن سے گیس کی فر اہمی بند ہے ،مکینوں کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی کو کئی بار شکایت درج کر اچکے ہیں لیکن کو ئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے بہت سے لوگوں نے نقل مکانی کرلی۔
مکینوں نے بتایا کہ کورنگی نمبر چھ سیکٹر اکیاون سی میں اٹھارہ دن ہوگئے ،گیس کی فراہمی بند ہے جس کی کئی شکا یت درج کر ائی جا چکی ہیں لیکن گیس کی بحالی نہیں ہو سکین سحری و افطاری میں شدید مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔
واضح رہے کہ کئی علاقوں میں ایس ایس جی سی کی ٹیمیں شکایات کے ازالے کے لیے کام کررہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔