شام کے صوبہ دیرالزور میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ اور اسلامک اسٹیٹ آف عراق میں 4 روز سے لڑائی جاری ہے۔