پتھر کی سلیب ہٹاکر، لکڑی کا تابوت توڑ کر سر نکالا گیا، قبرکے پاس سے پیالہ ملا جس میں جلی ہوئی اشیا اور راکھ موجود تھی