ملزمان کا تعلق شانگلہ سے ہے جو ملک بھر میں وارداتیں کرتے تھے، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن میں گرفتار کیا